دوسرا ٹی ٹوینٹی: پاکستان اور ونڈیز آج مد مقابل ہوں گے

گیانا (رم نیوز) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان چار ٹی ٹوینٹی میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ آج کھیلا جائیگا، سیریز کا پہلا میچ بارش کی نذر ہوگیا تھا۔ ویسٹ انڈین بورڈ کے مطابق صرف وہ شائقین میچوں سے لطف اندوز ہونے کیلئے سٹیڈیم میں داخل ہو سکتے ہیں جنہوں نے اپنی ویکسی نیشن مکمل کر لی ہے۔