’’کیا رمیز کپتان تبدیل کرنا چاہ رہے ہیں‘؟

راولپنڈی(رم نیوز) قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے چیئر مین پی سی بی رمیز راجا کی باتوںسے تو نہیں لگتا کہ وہ کپتان تبدیل کرنا چاہ رہے ہیں۔انہوں نے کہا کوشش ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف اچھے کھیل کا مظاہرہ کریں۔انہوں نے کہا مجھے نہیں لگتا کہ کپتان کی حیثیت سے مجھ پر اعتبار اور اعتماد نہیں کیا جارہا۔ میں اور شاداب جب کپتان بنے تو ہماری سوچ مثبت تھی۔