کراچی (رم نیوز)بابر اعظم نے کہا پورا یقین ہے کہ ہم جیتیں گے۔انہوں نے کہاجو بھی کھلاڑی ٹیم میں آیا وہ پرفارمنس دیکر آیا۔سینئر کھلاڑیوں کا ڈریسنگ روم میں بہت فائدہ ہوتا ہے۔انہوں نے کہا جو کھلاڑی نئے آئے ہیں ان کو بھی ساتھ لیکر چلیں گے۔پراعتماد ہونا ضروری ہوتا ہے۔کوشش ہوتی ہے ایک اننگز کے اینڈ تک کھیلیں۔حفیظ اور شعیب بھائی تجربہ کار اور میچ ونر ہیں۔انہوں نے کہا کوشش ہے میں اور رضوان ہی اوپن کریں گے۔ ورلڈکپ میں جاکر کنڈیشنز کا بھی جائزہ لیں گے۔
بابر اعظم کو کس بات کایقین ہے؟سینئرکھلاڑیوں کے بارے میں کیا کہا؟
