ڈریوڈ نے کس بات کی حامی بھرلی؟

ممبئی(رم نیوز)سابق بھارتی کپتان راہول ڈریوڈ کے بارے میں بھارتی کرکٹ ٹیم نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ ان کو نیا کوچ مقرر کیاجائے گا۔انہوں نے اس کی حامی بھی بھرلی ہے۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر راہول ڈریوڈ اس وقت نیشنل کرکٹ اکیڈمی بنگلورو میں فرائض انجام دے رہے ہیں۔ گنگولی کی طرف سے انہیں ورلڈکپ 2023 تک کے لیےاس عہدے کی پیشکش کی گئی ہے جو انہوں نے قبول کرلی ہے۔