ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ: آج کون کون مد مقابل ہوگا؟

دبئی (رم نیوز) آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے ابتدائی راؤنڈ میں آج سری لنکا کا سامنا نمیبیا سے مقابلہ ہوگا،جبکہ دوسرے میچ میں آئرلینڈ اور نیدرلینڈز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔