پاکستانی ٹیم کا آج ونڈيز کے خلاف پہلا وارم اپ ميچ

دبئی (رم نیوز)قومی ٹيم کا دبئی ميں پہلا پريکٹس سيشن ہوا۔ اس میں روايتی حريف کو ہرانے کی حکمت عملی پر غورکیاگیا۔ پاکستانی ٹیم آج ويسٹ انڈيز کے خلاف پہلا وارم اپ ميچ کھيلے گا۔دوسرا وارم اپ میچ 20 اکتوبر کو جنوبی افریقہ سےہوگا۔ٹیم پاکستان مشن ٹی 20 کا آغاز 24 اکتوبر کو بھارت کے خلاف اپنے پہلے میچ سے کرے گی۔