دبئی(رم نیوز) آئی سی سی نے ون ڈےٹیم آف دی ایئرکااعلان کردیاہے۔ بابراعظم آئی سی سی ون ڈےٹیم آف دی ایئرکےکپتان مقررکئے گئے ہیں۔ دیگر کھلاڑیوں میں پال سٹرلنگ،جانیمن ملان،فخرزمان ، وین ڈوسن،شکیب الحسن،مشفق الرحیم،ونندوہاسارنگا،مستفیض الرحمان، سمی سنگھ، دشمنتھ چمیرا بھی ٹیم کاحصہ ہیں۔
🇧🇩🇧🇩🇧🇩
— ICC (@ICC) January 20, 2022
🇵🇰🇵🇰
🇱🇰🇱🇰
Here's the 2021 ICC Men's ODI Team of the Year 🏏
📝 Full list 👇 https://t.co/acA0kJreoy