الاسکا میں زلزلے کے جھٹکے

الاسکا (رم نیوز )امریکہ کی ریاست الاسکا میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی شدت 8.2 تھی۔امریکی جیولوجیکل سروے کی جانب سے جاری کر دہ تفصیلات کے مطابق اس کا مرکز الاسکا کے شہر پیری ویل کے جنوب مشرق میں 91 کلومیٹر دوری پر واقع ہے جس کی گہرائی 46.7 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے ۔