ڈنمارک میں زندگی معمول پر لوٹ آئی،کیا اعلان ہوا؟

کوپن ہیگن (رم نیوز) ڈنمارک میں زندگی معمول پر لوٹ آئی،وہاں پر تمام کورونا پابندیاں ختم کر دی گئیں۔ڈنمارک کورونا پابندیاں ختم کرنے والا یورپی یونین کا پہلا ملک بن گیا ہے،وہاں ویکسی نیشن کی شرح 80 فیصد تک پہنچ چکی ہے۔