بائیڈن کو عمران خان سے رابطے کامشورہ کیوں دیاگیا؟

واشنگٹن(رم نیوز)افغانستان کی موجودہ صورتحال کی وجہ سےجو بائیڈن پر وزیراعظم عمران خان سے رابطے کے لیے دباؤ بڑھ گیا ہے۔ڈیموکریٹ سینیٹر کرس وین نے کہا افغانستان کی صورتحال کی وجہ سےبائیڈن وزیراعظم عمران خان سے رابطہ کریں۔کرس وین نے مزید کہا کہ رابطے کے راستے میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے۔