مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کی بربریت جاری

سری نگر(رم نیوز)مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوج نے ضلع بانڈی پورہ اور اننت ناگ میں 2 کشمیری شہید کر دئیے ۔نوجوانوں کو نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں بھارتی فوج نے نشانہ بنایااور پانچ کشمیری نوجوانوں کو حراست میں بھی لے لیا ہے۔