فرینکفرٹ(رم نیوز)جرمنی میں دنیا کی پہلی خودکار ٹرین کی پہلی رونمائی کر دی گئی ہے۔جرمن ریل کمپنی ڈوئچے کے مطابق یہ ٹرین وقت کی زیادہ پابند ہے۔بغیر ڈرائیور کے 4 ٹرینیں جرمنی کے شمالی شہر میں شامل ہوں گی جبکہ دسمبر سے مسافروں کو لے جانے کا عمل شروع کیا جائے گا۔پیرس میں بغیر ڈرائیور کے چلنے والی میٹروز ہیں .
بغیر ڈرائیور کے چلنے والی ٹرین۔۔۔کونسے ملک میں؟
