بل کلنٹن ہسپتال داخل ،آخر ہواکیا ہے؟

واشنگٹن(رم نیوز)سابق امریکی صدر بل کلنٹن کو طبیعت ناساز ہونے ہسپتال میں داخل کر لیا گیا ہے۔ بل کلنٹن کو یونیورسٹی آف کیلیفورنیا اروین میڈیکل سینٹر کے آئی سی یو میں داخل کیا گیا ہے۔ڈاکٹروں کے مطابق سابق امریکی صدر کو urinary انفیکشن ہوا ہے، جس کی وجہ سے انہیں انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں رکھا گیا ہے۔