کسانوں کوناانصافی کے خلاف یہ جیت مبارک ہو

ممبئی(رم نیوز)بھارتی اپوزیشن پارٹی کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے کسانوں کو مبارکباددی ہے۔انہوں نے کہا ضدی مودی نے سچائی کے آگے سر جھکا دیاہے۔ کسانوں کوناانصافی کے خلاف یہ جیت مبارک ہو۔