ایک عمرے کے فوری بعد دوسرے عمرے کی سہولت ختم ،کتنے روز کا وقفہ لازمی قرار دیاگیا؟

ریاض(رم نیوز)سعودی حکام نے ایک عمرے کے فوری بعد دوسرے عمرے کی سہولت ختم کردی ہے۔اب ایک عمرے کے بعد 10 روز کا وقفہ لازمی قرار دیا گیا ہے۔سعودی حکام نے یہ فیصلہ کورونا کے بڑھتے کیسز کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا ہے۔