واشنگٹن (رم نیوز)مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔بل گیٹس نے قرنطینہ اختیار کرلیا ہے۔بل گیٹس نے ٹوئٹر پر کوروناسے متاثر ہونے کی تصدیق کی ہے۔ٹوئٹر پر کہا مجھ میں کورونا وائرس کی کچھ علامات ظاہر ہوئی ہیں۔ماہرین کے مشورے سے میں نے دوبارہ صحت مند ہونے تک خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔
I've tested positive for COVID. I'm experiencing mild symptoms and am following the experts' advice by isolating until I'm healthy again.
— Bill Gates (@BillGates) May 10, 2022