’’کے پی، سندھ اسمبلی کے بعدکیا ہوگا؟‘‘،شیخ رشید کی بڑی پیش گوئی

اسلام آباد(رم نیوز) شیخ رشید نے ٹویٹ کیا کہ وزیرداخلہ پورس کاہاتھی ثابت ہواصرف بڑھکیں مارسکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان نے پی ڈی ایم کوچاروں شانےچیت کردیا،4بلین سےکچھ زیادہ صرف ذخائررہ گئے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ سینکڑوں آپریشن ہسپتالوں میں دوائی نہ ہونےکی وجہ سےملتوی ہورہےہیں۔کے پی اسمبلی بھی تحلیل ہوگی۔ سندھ اسمبلی سےبھی نکلیں گےاس کےبعدقومی اسمبلی کی باری آئےگی۔