مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، یورپی ایئر لائنز نے پروازیں معطل کر دیں

استنبول(رم نیوز )ترکی کے وزیر خارجہ نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل ایران پر حملے کا موقع تلاش کر رہا ہے، جس سے خطے میں مزید عدم استحکام پیدا ہو سکتا ہے۔اسی دوران، ایئر فرانس، لفتھانسا، ایئر کینیڈا، کے ایل ایم، رائل ڈچ اور سوئس ایئر لائنز نے اسرائیل، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے لیے پروازیں کم از کم اتوار تک منسوخ کر دی ہیں۔