تہران (رم نیوز)ایرانی شہروں اصفہان اور شیراز میں اسرائیلی حملے ہوئے ہیں۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی شہروں اصفہان اور شیراز میں متعدد مقامات پر دھماکوں کی آوازیں سنائی دی گئی ہیں ۔ ایرانی میڈیا کے مطابق پاسداران انقلاب کے 13 اہلکار شہید ہوگئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق اسرائیل اور امریکہ نے ایرانی صوبے کرمان میں بھی حملے کئے ہیں۔
ایرانی شہروں اصفہان اور شیراز میں اسرائیلی حملے