این اے 11 کو ہستان کے تین زیلی حلقوں سے مل کے بنتا ہے۔ جس کی کل آبادی 784711 ہے۔ جس میں رجسٹرڈ ووٹر 154620 ہیں۔جن میں سے خواتیں 65449 جبکہ مرد حضرات 89171 ہیں۔لوئر کوہستان اور اپر کوہستان کی قومی اسمبلی کی نشست این اے 11- پر 17 امیدواروں نے حصہ لیا۔
Picture | Candidate Name | Party | Votes |
---|---|---|---|
![]() |
آفرین خان | ایم ایم اے | 15859 |
Picture | Candidate Name | Party | Votes |
---|---|---|---|
![]() |
دوست محمد شاکر | آزاد امیدوار | 14148 |