NA-16 ایبٹ آباد-2

"حلقہ این اے۔17 (ایبٹ آباد-2) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ اس حلقے میں مزید صوبائی اسمبلی کے 2 حلقے موجود ہیں۔ اس حلقے کی کل آبادی 683502 کے لگ بھگ ہے۔ 2018 کے عام انتخابات میں 360390 ووٹروں کا اندراج کیا تھا ۔ جس میں سے 194555 مرد حضرات اور 165835خواتین شامل ہیں۔ واضح رہے۔ انھی انتخابات میں الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں اور امیدواروں کے لئے ضابطہ اخلاق جاری کیا تھا۔ جس کی خلاف ورزی پہ سزائوں کا بھی حکم دیا گیا تھا۔ الیکشن کمیشن نے احکامات کی عدم عدولی پر این اے 16 کے اسٹنٹ ریٹرنگ آفیسر سید ابراہیم شا کو معطل کر دیا تھا۔ "

Winner of Election 2018

Picture Candidate Name Party Votes
علی خان جدون پی ٹی آئی 85203

Runner-up of Election 2018

Picture Candidate Name Party Votes
مہابت خان پی ایم ایل این 57995