NA-3 سوات 2

"جنت نظیر وادی سوات کے حلقہ 3 ، تین زیلی حلقے پہ مشتمل ہے۔ اس حلقے کی کل آبادی 783040 کے لگ بھگ ہے۔ اس حلقہ میں 2018 کے عام انتخابات میں 401124 ووٹروں کا اندراج کیا تھا ۔ جس میں سے 227864 مرد حضرات اور 173260 خواتین شامل تھیں۔ اس حلقے سے پی ٹی آئی کے امیدوار کامیاب ٹھہرے۔ اس حلقے سے جڑے دلچسپ منظرنامہ کا جائزہ لیں تو پتا چلتا ہے کہ جے یو آئی کے قائد مولانا فضل الرحمن نے مسلم ن کے امیدوار میان محمد شہباز چریف کی حمایت میں اپنے امیدوار مولانا حجت اللہ کو الیکشن لڑنے سے منع کر دیا۔ "

Winner of Election 2018

Picture Candidate Name Party Votes
سلیم رحمان پی ٹی آئی 68162

Runner-up of Election 2018

Picture Candidate Name Party Votes
میاں محمد شہباز شریف پی ایم ایل این 22756