NA-7 لوئر دیر 2

این اے 7لوئر دیر 2 کے 3ذیلی حلقوں پہ مشتمل ہے۔ اس حلقے کی کل آبادی 714595کے لگ بھگ ہے۔ اس حلقہ میں 2018 کے عام انتخابات میں 330592ووٹروں کا اندراج کیا تھا ۔ جس میں سے 198085 مرد حضرات اور 132507 خواتین شامل تھیں۔ اس حلقے مں ایک طویل عرصے تک جماعت اسلامی کا راج تھا۔ اس ھلقے کا عام تاثر یہ تھا کہ پچھلے انتخابات کی طرح اس بار بھی جماعت اسلامی اس حلقے سے نمایاں کامیابی حاصل کرے گی۔ . لیکن ایسا نہیں ہوا۔

Winner of Election 2018

Picture Candidate Name Party Votes
محمد بشیر خان پی ٹی آئی 63017

Runner-up of Election 2018

Picture Candidate Name Party Votes
سراج الحق ایم ایم اے 46040